Posts

Showing posts from January, 2021

ELC - MODULE-1- SESSION-2

Image
  Download Session-2 PDF لوگوں کو منظم کرنا  - Managing People معلم بحیثیت منتظم Teacher as a Manager : سابقہ سیشن میں معلم بحیثیت محقق کی حیثیت پہ گزارشات کیں تھیں اس پوسٹ میں معلم بحیثیت منتظم کی حیثیت اور اس سے متعلق کچھ عملی اقدامات Practical solutions پر بات کروں گا۔ سب سے پہلے ایک معلم کو اپنے Managerial style میں فعالیت Activeness اور اسکے ساتھ ایک مخصوص انداز میں وضاحتی انداز Assertiveness پیدا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مطلوبہ کاموں کو متعینہ وقت میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جاسکے۔  لیکن اس انداز میں اس بات کا پوری طرح خیال رکھنا ہوگا کہ کہیں وضاحت کرنے میں جارحانہ انداز Aggressiveness نہ پیدا ہوجائے۔ اپنے متعلقین کی مخالف رائے کو مکمل توجہ سے سننا یہ بہت کمال کی صفت ہے۔ مذکور عنوان سے متعلق آڈیو ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ شخصیات کی اقسام  Understanding Personality types : ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں اس معاشرے میں بطور مثال جن شخصیات کو پیش کیا جاتا ہے یا شخصیت کے تعارف کے لیے جن الفاظ کا استعمال کیا جاتا ہے، وہ کچھ اس طرح ہوتا ہے جیسے: ان سے ملیے یہ ہمارے شہر کی بڑی کاروباری شخص...

ELC- MODULE-1- SESSION-1

Image
  لوگوں کو منظم کرنا - Managing People پس منظر : گذشتہ کئی سالوں پر محیط مختلف ٹریننگ سیشن میں، میں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ آپ لوگوں کے ساتھ ٹیچنگ اسکلز، بچوں سے متعلق امور ، تعلیمی نظم و ضبط و دیگر موضوعات پر  سیر حاصل گفتگو ہوتی رہے اور اس سلسلے میں بالآخر ایک 50 سوال پر مبنی Summative Assessment سے آپ کو گزارنے کے بعد اب ان شاء اللہ ارادہ ہے کہ اس سال 2021 کے آخر تک Managerial Skills اور Leadership Skills سے متعلق مزید سیشن کا انعقاد کیا جائے۔   کورس کا تعارف  Introduction : ایجوکیشنل لیڈرشپ کورس میں ان شاء اللہ 6 Modules شامل ہونگے۔ جس میں سے آج کے سیشن میں پہلا موڈیول جس کا نام ہے Managing People کو شروع کریں گے اس Module کے تین Sub-Modules ہیں۔ Understanding yourself Managing a team Leading others تعارف کی آڈیو کلپ ڈاؤن لوڈ کیجیئے خود آگہی  Self-awareness : ہماری فطرت میں یہ بات موجود ہے کہ ہم سب اپنے اطراف کے ماحول سے، اطراف کے لوگوں سے، ان کے مزاج سے، ان کے بارے میں آگہی چاہتے ہیں، لیکن اس بارے میں جو بڑی غفلت ہم سے ہوتی ہے وہ خود آگہی...

URDU STORY | WAQT DUOLAT HAI | READ ALOUD

Image